: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلو ر 31 مئی ( ایجنسیز) کم خر چ وا لے ا یر لا ئین ایر ایشیا ا نڈ یا نے مختلف رو ٹس پر جہا ز کے کر ا یو ں کا اعلا ن کیا ہے ‘ جسکی تفصیل د رجہ ذ یل دی جا ر ہی ہے۔
بنگلو ر سے گو ا رو ٹ کیلئے کر ا یہ ۔ 990 رو پیے ٹیکس شا مل
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">بنگلو ر سے چینا ئی ر و ٹ کیلئے کر ا یہ ۔ 490 ر و پنے ٹیکس شا مل چینا ئی سے بنگلو ر ر و ٹ کیلئے کر ا یہ ۔ 339 ر و پیے ٹیکس شا مل
مز ید تفصیلا ت کیلئے ایر ایشیا ا نڈ یا کے و یب سا ئٹ پر کلک کر یں۔